Sunday, May 01, 2005

 

کینیڈا ۔۔۔۔۔۔ میرا ٹورنٹو

کینیڈا ، ایک ایسا ملک ہے جہاں دنیا کے ہر ملک کا آدمی ملے گا۔ کینیڈا اپنے شہریوں کو دوہری شہریت کی اجازت دیتا ہے یہاں کمیونیٹیز کو بلا کی آزادی ہے وہ اپنے مذہبی اور علاقائی تہوار ڈاون ٹاؤن میں شیان شان طریقے سے مناتے ہیں۔
کینیڈا میں ٹورنٹو ایسا شہر ہے جہاں زیادہ تر امیگرینٹس ہیں ہر ملک کا امیگرینٹ آپ کو یہاں ملے گااس شہر میں اتنی صلاحیت ہے کہ وہ ہر نئی بات اپنا لیتاہے پر اپنی حیثیت پر آنچ نہیں آنے دیتا۔ کینیڈا میں سب سے زیادہ بجٹ اسی شہر کا ہوتا ہے ٹورنٹو میں شہری ادارے انگلش اور فرینچ (دو قومی زبانیں) کے علاوہ چھ سے زیادہ زبانوں میں اپنی سروسز مہیا کرتے ہیں ہنگامی حالت کا نمبر 911 دنیا کی ہر زبان میں سروس فراہم کرتا ہے یہاں کی ٹرانزٹ سسٹم 1921سے اب تک 25 بیلین لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہنچایاجو دنیا کی آبادی سے چار گنا زیادہ ہے۔ ہیلتھ کوریج فری ہے مطلب فیملی ڈاکٹر کوفیس گورنمنٹ پے کرتی ہے دوائیاں امریکہ کے مقابلے میں کافی سستی ہیں اس کے علاوہ اور بھی کئی ساری چیزیں ہیں جو کینیڈا کو دوسرے ممالک سے امتیاز کرتی ہے
مجھے جو ٹورنٹو میں ایک بات اچھی لگی کے کوئی نیا آدمی اپنے آپ کو تنہا نہیں محسوس نہیں کرے گا کوئی نہ کوئی آپ کی مدد کے لیے ہوگا لوگ بہت فرینڈلی ہیں

Comments:
ثورنٹو اچھا شہر ہے ۔ اور اچھا ہوتا اگر ٹورنٹو یرنیورسٹی والے مجھے داخلہ دے دیتے ہا،ہا ، ہا۔ آپ کا بلاگ اچھا ہے تحریر اور لے آؤٹ دونوں میں۔
 
بہت خوبصورت شہر ہے ماشااللہ خاص طور پر انٹاريو جھيل اور سی اين ٹاور سے ٹورانٹو کا نظارہ بہت دلفريب لگتا ہے اميد ہے آپ کچہ تصاوير پوسٹ کرو گے۔
 
true .. its a beautiful city and got a lot of places for visit. like ontario lake, CN tower, Niagra fall and its down town (Niagra is a city its near to Toronto), toronto Island, museum, Eaton Center... lol well if i make a list then its will be so long... lol

I will some pics soon...
 
Post*
 
Huumm arrry now u r making me feel to visit toronto.......though its been 9 yrs now in canada but i haven't been to toronto.....last yr ma sis went there she told me so much abt tat city specially Peace Village.....right something abt tat place to i wana know from a local's opinions too.......

btw i like da way u rite....keep it up
Fi Aman Allah
 
اردو کا ایک نیا بلاگ شروع کیا ہے۔ امید ہے آپ اسے دلچسپ پائیں گے بلکہ یوں کہنا چاہیئے کہ آپ کے تعاون سے یہ بہت دلچسپ بن سکتا ہے۔ یہ اردو کا کھاتہ ہے مگر انگریزی بھی لکھی جا سکتی ہے۔ اس میں نام تعلیم پیشہ اور تجربہ کے علاوہ فرائض اور ذمہ داریاں بھی لکھی جائیں گی صرف میری نہیں آپ کی بھی۔
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]