Wednesday, May 21, 2008

 

پہلی نظر میں

پہلی نظر میں
کیسا جادو کر دیا
تیرابن بیٹھا ہے
میرا جیا
جانے کیا ہوگا
کیا ہوگا کیا پتا
اس پل کو مل کے
آ جی لے ذرا

میں ہوں یہاں
تو ہے یہاں
میری بہا‌‌وں میں آ
آبھی جا
او جانے جاں
دونوں جہاں
میری بہا‌وں میں آ
بھول جاا

او جان جاں
دونوں جہاں
میری بہاوں میں آ
بھول جا ا

ہر دعا میں شامل تیرا پیار ہے
بن تیرے لمحہ بھی دشوار ہے
دھڑکنوں کو تجھ سے ہی درکار ہے
تجھ سے ہے راحتیں
تجھ سے ہے چہاتیں


توجو ملی اک دن مجھے
میں کہیں ہو گیا لا پتہ

او جان جاں
دونوں جہاں
میری بہاوں میں آ
بھول جا ا


کردیا دیوانہ درد خاص نے
چین جہنا عشق کے حساس نے
بے خیالی دی ہے تیری پیاس نے
چھایا سرور ہے
کچھ تو ضرور ہے


او جان جاں
دونوں جہاں
میری بہاوں میں آ
بھول جا ا

یہ دوریاں
جینے نہ دے
حال میرا تجھے نہ پتا

او جان جاں
دونوں جہاں
میری بہاوں میں آ
بھول جا ا



Monday, May 12, 2008

 

I'm back

کون کہتا ہے کہ موت آئی تو مر جاؤں
میں تو دریا ہوں سمندر میں اتر جا‌ؤں گا

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]