tag:blogger.com,1999:blog-10982861.post5113965222909839804..comments2023-10-29T08:03:44.704-04:00Comments on میری یادیں: Talibanization - NOShaperhttp://www.blogger.com/profile/08130575080443855102noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-10982861.post-70357186798618747102019-06-14T03:36:34.622-04:002019-06-14T03:36:34.622-04:00Great Article!
Oppo F9 Price In PakistanGreat Article!
Oppo F9 Price In PakistanHusnain gujjarhttps://www.blogger.com/profile/08906872871655238840noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10982861.post-37423931411485408402019-03-12T06:06:14.193-04:002019-03-12T06:06:14.193-04:00nice sharing channel livenice sharing channel livezahra zafarhttps://www.blogger.com/profile/05364142403015134853noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10982861.post-60570805614201501712010-01-03T12:06:36.603-05:002010-01-03T12:06:36.603-05:00ایک اور بات یہ میرا پہلا تبصرہ نہیں جو آپ کے بلاگ ...ایک اور بات یہ میرا پہلا تبصرہ نہیں جو آپ کے بلاگ پر حدف کیا گیا ہےShaperhttps://www.blogger.com/profile/08130575080443855102noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10982861.post-62786623214830859862010-01-03T12:05:04.184-05:002010-01-03T12:05:04.184-05:00جناب آپ نے ایک بات بغیر کسی تصدیق کے لکھہ دی اور ن...جناب آپ نے ایک بات بغیر کسی تصدیق کے لکھہ دی اور نعمان نے اسکا ایک بہترین جواب تحریر کیاہے –
کسی کا جھوٹ بغیر کسی تصدیق کے چھاپنا ایک اچھی پریکٹس نہیں ہے-Shaperhttps://www.blogger.com/profile/08130575080443855102noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-10982861.post-74053570531356311422010-01-03T00:34:36.706-05:002010-01-03T00:34:36.706-05:00میرے بلاگ پر اگر آپ اپنی رائے کا اظہار نہیں کر سکت...میرے بلاگ پر اگر آپ اپنی رائے کا اظہار نہیں کر سکتے تو دوسروں کے ربط دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف ربط دینے والے تبصرے حذف ہو جاتے ہیں ۔ میں نے نعمان صاحب کی متعلقہ تحریر پر تبصرہ کر دیا ہے جو آپ کی اطلاع کیلئے یہاں نقل کر رہا ہوں

جب کسی کی بات کو جھوٹا قرار دیا جاتا ہے تو اس قرار دینے کو سچ سمجھنے کیلئے ضروری ہوتا ہے کہ قرار دینے والی تحریر کی سچائی کو ناپا جائے ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ نے سچ ہی لکھا ہو مگر اس کسوٹی پر آپ ناکام نظر آتے ہیں ۔ میں آج تک لیاقت بلوچ کو ملا نہیں ہوں صرف اس کی تصوير اور تقریر اخبارات میں یا ٹی وی پر ديکھی سنی یا پڑھی ہے لیکن اتنا میں کہہ سکتا ہوں کہ اُس کے متعلق آپ کا مندرجہ ذیل بیان حقیقت کی بجائے بُغز پر مبنی ہے
"جماعت اسلامی کے تشدد پسند، طالبان پسند، دہشت کے دلدادہ اور ٹیررسٹوں کے ٹرینی رہنما جناب لیاقت بلوچ صاحب"

آپ نے ایک نام نہاد پاکستانی طالبان لیڈر کے بیان کا حوالہ دیا ہے لیکن آپ نے اُس کی تردید کا حوالہ نہیں دیا ۔

ان حقائق کی موجودگی میں کیسے کہا جا سکتا ہے کہ آپ کی یہ تحریر غیرجانبدارانہ ہےافتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.com/blog/noreply@blogger.com