پہلی نظر میں
پہلی نظر میں کیسا جادو کر دیا تیرابن بیٹھا ہے میرا جیا جانے کیا ہوگا کیا ہوگا کیا پتا اس پل کو مل کے آ جی لے ذرا میں ہوں یہاں تو ہے یہاں میری بہاوں میں آ آبھی جا او جانے جاں دونوں جہاں میری بہاوں میں آ بھول جاا او جان جاں دونوں جہاں میری بہاوں میں آ بھول جا ا ہر دعا میں شامل تیرا پیار ہے بن تیرے لمحہ بھی دشوار ہے دھڑکنوں کو تجھ سے ہی درکار ہے تجھ سے ہے راحتیں تجھ سے ہے چہاتیں توجو ملی اک دن مجھے میں کہیں ہو گیا لا پتہ او جان جاں دونوں جہاں میری بہاوں میں آ بھول جا ا کردیا دیوانہ درد خاص نے چین جہنا عشق کے حساس نے بے خیالی دی ہے تیری پیاس نے چھایا سرور ہے کچھ تو ضرور ہے او جان جاں دونوں جہاں میری بہاوں میں آ بھول جا ا یہ دوریاں جینے نہ دے حال میرا تجھے نہ پتا او جان جاں دونوں جہاں میری بہاوں میں آ بھول جا ا |
