Friday, August 19, 2005

 

چلتے چلتے

کافی دنوں کے بعد بلاگ پر دوبارہ آنا ہوا۔ دن بھی بہت مصروف گزر رہے تھے۔ شادی کے لئے رشتے آسمان پر ہی بنتے ہیں۔ جب خود پر پڑی تو یہ بات مزید سمجھ لگی۔ اصل میں لڑکی امی بڑے بھائی کے لئے دیکھ رہی تھیں اور لڑکی پسند آئی امی کو میرے لیے۔ پھر میں نے بھی ایک اچھے بیٹے کی طرح امی سے ہامی بھر لی۔مجھے لڑکی اور اس کی فیملی بہت پسند آئی۔ لڑکی بہت ہی سادہ اور اچھی ہے۔میں اس بارے میں دوبارہ لکھوں نگا

Comments:
Congrats :) may you both live happy life ever
and yeah baray bhaion ke saath her jagha hi aisa ho raha hai aaj kal shayad :p
 
ارے واہ۔۔دل میں لڈو پھوٹ رہے ہو گے اور اوپر سے ایسے لکھ دیا کہ اچھے بیٹے کی طرح ہامی بھر لی۔۔۔ویسے بڑے بھائی کا رد عمل کیا ہے ۔ان کا منہ بن گیا ہو گا کہ یہ کیا لڑکی میرے لئے تلاش ہو رہی تھی اور منگنی کی تیاری اب چھوٹے کی ہو رہی ہے۔۔۔
 
Ohh congrats ... and what was the reaction of ur barray bhai :)

Hope you two do well in future!!!

wassalam
 
@ Jahanzaib! Thanks is this really to all the elders brothers ..

@ Shoaib! Thanks Not really but i like my girl .. lol My brother is not saying any thing and hopefully he will get a girl for him self

@ Asma! Thanks He is not saying any thing he is happy for me he is react as an ideal bro
 
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے ۔ آمین
 
بہت بہت مبارک ہو ۔ اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے ۔ آمین
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]