Saturday, September 03, 2005

 

پرانی جینز

پرانی جینزاور گیٹار
محلے کی وہ چھت
اور میرے یار
وہ راتوں کوجاگنا
صبح گھر جانا
کود کے دیوار
وہ سگریٹ پینا
گلی میں جاکر
وہ کرنا دانتوں کو
گھڑی گھڑی صاف
پہنچنا کالج ہمیشہ لیٹ
وہ کہنا سر کا
گیٹ آوٹ فرام دا کلاس
وہ باہر جاکر ہمیشہ کہنا
یہاں کا سسٹم ہی ہے خراب
وہ جاکر کینٹین میں ٹیبل بجاکے
وہ گانے گانا یاروں کے ساتھ
بس یادیں یادیں
یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی
چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں
وہ پاپا کا ڈاٹنا
وہ کہنا ممی کا
چھوڑیں جی آپ
تمہیں تو بس نظر آتا ہے
جہاں میں بیٹا میرا ہی خراب
وہ دل میں سوچنا
کر کے کچھ دیکھادیں
وہ کرنا پلینگ
روز نئی یار
لڑکپن کا وہ پہلا پیار
وہ لکھنا ہاتھوں پہ اے پلس آر
وہ کھڑکی سے جانکنا
لکھنا لیٹر انہیں بار بار
وہ دینا تحفے میں سونے کی بالیاں
وہ لینا دوستوں سے پیسے ادھار
بس یادیں یادیں
یادیں رہ جاتی ہیں
کچھ چھوٹی چھوٹی باتیں رہ جاتی ہیں
ایسا یادوں کا موسم چلا
بولتا ہی نہیں دل میرا
کہاں میری جینز اور گیٹار
محلے کی وہ چھت اور میرے یار
وہ راتوں کو جاگنا
صبح گھر جانا کود کے دیوار
پرانی جینزاور گیٹار
محلے کی وہ چھت
اور میرے یار
وہ راتوں کوجاگنا
صبح گھر جانا
کود کے دیوار

Comments:
نظم اچھی بنائی ہے ۔ اگر آپ نے بنائی ہے تو بہت اچھی بنائی ہے ۔ مگر پرانی جینز سمجھ میں نہیں آئی ۔
 
@ Iftekar! Its not my poem ...its a songs lyrics. Ali haider has sing this song and i like this song so much
 
علی حیدر کے پرانے گانے اچھے ہین ، اب والے تو تقریباً بکواس ہی ہو گئے ہیں
 
علی حیدر کے پرانے گانے اچھے ہین ، اب والے تو تقریباً بکواس ہی ہو گئے ہیں . ایک وہ بھی سنا ہوگا آپ نے کہ " طاہم نظروں سے تم نہ مجھ کو دیکھو

جب تبصرہ کرتے ہیں تو ایک پاپ اپ ونڈو کھلتی ہے ۔ اس کی چوڑائی ذرا زیادہ کر دیجیے تا کہ صارف کو پتہ چل جائے کہ تبصرہ محفوظ ہو گیا ہے ۔

777x212 مناسب رہے گی ۔
 
Yeah we also used to like this song a lot in olden days :)
 
@ thank guyz.... Ali haider is used to be a good singer ... but i donno whats wrong with him now... these days 'JAL' is the best
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]