Monday, October 24, 2005

 

کیا ہم تنقید اوراعتراض کرنے کے عادی ہو گئے ہیں

کیا ہم تنقید اوراعتراض کرنے کے عادی ہو گئے ہیں

بچے کے دنیا میں آتے ہی ماں باپ کو خواہش ہونے لگتی ہے کہ بچہ بولنے لگے ۔۔۔ جب آوازیں نکالنا شروع کردیتا ہے تو پھر خواہش ہوتی ہے کہ چلنے لگے اور جب وہ بولنے اور چلنے لگتا ہے تو خواہش ہوتی کہ وہ بولیں جو وہ جاتیں ہیں اور وہ کرے جو وہ چاہتے ہیں۔

اگر ہم پاکستانی معاشرے میں نظر ڈالیں تو ہمیں تنقید برائے تنقید برائے تنقید برائے تنقید اور بس تنقید ہی تنقید ۔۔۔ کوئی حکومت پر تنقید کررہا ہے تو کوئی میڈیا سے نالاں ہے کسی کو نوجوانوں پرغصہ ہے غرض کوئی نہ کوئی کسی نہ کسی چیز پر تنقید کر رہا ہے ہر طرف اعتراض ہے بعض دفعہ تو ایسا لگتا ہے کہ لوگ انتظار کررہے ہیں کہ کسی بات پر تنقید کریں۔

ابھی ہمارے اردو بلاگ کی دنیا میں ایک نئے بلاگر شامل ہوئے ہیں ۔۔ لوگوں کو ان کے الفاظ پر اعتراض ہے کہ الفاظ بازاری
ہیں کیا ہم یہ ہی سنا اور بڑھنا چاہتے ہیں جو ہمارا دل چاہے اور یا جو دماغ کو اچھا لگے یا جو ہماری بناوٹی مہذب دنیا میں فٹ ہو۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اگر ہیلری پورٹر کسی پاکستانی ادیب کی ہوتی تو اب تک اس پر فتوا جاری ہوچکا ہوتا کے یہ ایک واہیات ہے بچوں کا ذہن خراب کرنے کا سبب ہے حکومت اس پر پابندی لگائے اور اب تک کتنے ہی لانگ مارچ اور انسانی ذنجیریں بن چکی ہوتیں ۔ کیا ہم دوسروں پر پابندی لگانے کے بجائے اپنے ہی اوپر پابندی نہ لگالیں کہ بجائے اس کے کہ اگر میں یہ نہیں پڑھنا چاہتا تو کیا لکھنے والے کو لکھنے نہ دوں اب تک پاکستانی بچوں کو وہ کرنے نہیں دیا گیا جو وہ کرنا چاہتے ہیں اور نہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی گئی ہاں حوصلہ شکنی بڑے مزے دار انداز سے ہوتی رہی ہے اور عورتوں کے بارے میں جو ہمارے صدر صاحب فرما کر چلے گئے ہیں وہ پوری دنیا نے نہ صرف پڑھا بلکہ سنا بھی چاہے ہمارے بھولے صدر بولتے رہیں میں نے تو بولا ہی نہیں میرے بیان کو کچھ اور لیاگیا ہے ۔۔۔۔ وہ تو بول کر چلے گئے ان پاکستانیوں سے پوچھیں جو یہاں رہے رہے ہیں ۔۔ انھیں کن کن سوالات کا سامنا کرنا پڑا تھا

ہمارے پاکستانی بزرگوں کی اکثریت ایسے گروہ سے تعلق رکھتی ہے جو نہ اپنی منزل ڈھونڈ پائی اور نہ اپنی آئندا نسل کو اپنی غلطیوں سے آشنا کیااور تو اور ادب سے دور رکھا گیا کہ یہ نہ پڑھو وہ نہ پڑھو ارے پڑھیں تو کیا پڑھیں ۔۔ صرف درسی کتابیں پڑھو ۔۔۔ اور یہ ہی وجہ ہے کہ آج کی نسل ادب سے دور ہے آج کے بچے کو یہ نہیں بتا ہو گا کہ اشفاق احمد تھا کون زندہ ہے کہ مرگیا۔۔۔۔ آخر ہم نے اپنے آپ کو ایک خول میں کیوں بند کیا ہوا ہے ۔۔۔ کیا منٹو کے افسانوں میں بازاری زبان نہیں ہے اردو غزل کے بارے میں کیا خیال ہے کیا وہ بھی مہذب نہیں ۔۔۔

ذلزلہ کی تازہ مثال ہمارے سامنے ہے ۔ جو تنقید میں نے پڑھے ہے وہ یہ ہیں

پاکستانی میڈیا نے صحیح کوریج نہیں کی ۔۔۔۔ بغیر کچھ سوچے سمجھے کہ ابھی پاکستانی میڈیاابھی ابتدائی مرحلے میں ہے ابھی یہ میجور نہیں ہے چاہے وہ جیو ہو یا اے آروائی ۔۔۔ یہ ابھی نئے ہیں اکثریت یہ ہی کہتی ہے کہ میڈیا نے اصل تباہی نہیں دیکھائی کیا ہم ان کی حوصلہ افزائی نہیں کرسکتے کہ انھوں نے اپنی سے کوشش کی۔۔۔

بی بی سی اردو کی ویب سائیٹ پر خبریں دینے والے اور نامہ نگار سب پاکستانی ہیں اور وہ سب تنقیدی خبریں ارسال کرنے میں ماہر ہیں ۔۔۔ کیا کریں اب تو عادت سی ہے ۔۔۔ بی بی سی کے پاکستانی صحافیوں نے حکومت، فوج، اداروں اور حتی کہ نوجوانوں کو بھی نہیں چھوڑا اپنی تنقید سے اس نے اپنی سائیٹ پر اب تک یہ نہیں لکھا کہ کہاں کہاں نوجوان امداد جمع کرکے پہنچارہے ہیں اس نے یہ بھی نہیں بتایا کہ لوگوں نے عید کی تیاری کرنے تک چھوڑ دی ۔۔۔ بی بی سی کے پاکستانی صحافیوں پر یہ شعر بڑا ججتا ہے

ہمیں تو اپنوں نے لوٹا غیروں میں کہاں دم تھا
میری کشتی تھی ڈوبی وہاں جہاں پانی کم تھا

کراچی کا ذکر ایم کیو ایم کے ذکر کے بغیر ادھورا ہے ۔۔۔ چاہے وہ اچھائی میں ہو یا برائی میں۔۔۔ اچھائی اور برائی سے بالاتر ایم کیو ایم سب سے پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے نہ صرف امداد کا اعلان کیا بلکہ سب سے پہلےامدادی سامان اور امدادی ٹیم بھی روانہ کی اور یہ ہی پہلی سیاسی جماعت ہے جس نے سب سے پہلے ایک خیمہ بستی بھی آباد کی اور فلاحی تنظیموں میں یہ کام سب سے پہلے ایدھی فاونڈیشن نے کیا۔۔۔ میں صرف یہ سوچتا ہوں کہ وہ سیاسی جماعتیں کہاں گئیں جو قومی سیاسی جماعتیں کہلانے کی دعوادار ہیں اور وہ مذہبی جماعتی کہاں ہیں جو ان ہی علاقوں سے معصوم نوجوان کو جہادی کمیپ شامل کرتے تھے کہاں ہیں وہ قاضی جو حکومتوں کو بدلنے کے دعوے کرتے تھے کیا وہ ان لوگوں کی مدد کرنے کا کم از کم صرف دعوع ہی کردیں کیا وہ اپنا تخریبی ذہین تعمیری ذہین میں تبدیل نہیں کرسکتے



Comments:
محترم آپ نے ایک سانس میں مثبت منفی سب کچھ کہہ دیا اور حاصل جمع صفر آیا ۔ آپ نے تحریر شروع کی تنقید کے خلاف اور بعد میں بغیر پوری معلومات کے خود سب پر تنقید کر دی ۔ یہی وہ رویّہ ہے جو ہماری قوم بدقسمتی سے اپنا چکی ہے ۔
چند دن بعد اپنے اسی مضمون کو حلم اور فہم کے ساتھ پڑھیئے گا آپ کو خود ہی معلوم ہو چاۓ گا کہ آپ نے کیا غلطی کی ہے ۔ پھر جب غلطی کا احساس ہو جاۓ تو اپنی اصلاح کی کوشش کیجئے کیونکہ یہی طریقہ ہے قوموں کے سلجھنے کا ۔ گستاخی ہو گئی ہو تو معذرت خواہ ہوں
 
Shaper, you have been uncharacterisitically fluent in your Urdu prose in this post. As for your arguements about the freedom of speech or whatever, I agree with you. We are not in a position to impose any code of conduct on somebody for the content on his or her website or blog. That still does not justify using obscene words or passing derogatory remarks about the others.
 
یار میں کسی کے ٹوکنے کا برا نہیں مناتا۔ تنقید مثبت ہو تو اچھا ہے لیکن ہم پاکستانی ایکدوسرے کے الفاط پکڑتے ہیں۔ الفاط برے نہیں ہوتے خیالات برے ہوتے ہیں۔ برے لفطوں میں اچھی باتیں کہی جاسکتی ہیں مگر اچھے لفظوں میں کہی گئی بری بات بری ہی رہتی ہے چاہے کتنی ہی شائستگی سے کہی جائے۔
 
My this post is just a general post I haven’t target any one except the political parties. These r my observation.This is what I read in “The Daily Dawn” and “The daily Jang” and Trust me if I pin point the sources and name then it will an harassment.


Ajmal Uncle and Nabeel !
Guys I really appreciate if u guys mention what did I write wrong on my this post. My this post is not harass to any one. These are just my observations.
Ajmal uncle! if u think the result of this post is ‘ZERO’ then this is just what you think. Please read my post couple of time if u really want to come up any conclusion. I really appreciate if u guide me what did I write wrong

Nabeel! Dude your comment is incompleted u just mention one thing the “ Freedom of voice ” well if u agree with freedom of voice as u write in your comment then what does that means
“That still does not justify using obscene words or passing derogatory remarks about the others.”
And Please can u tell me which words u feel r obscene and where I pass my derogatory remarks

Thanks
 
آپ نے پہلے تو کہا کہ کہ لوگ صرف تنقید کرتے ہیں اور پھر خود تنقید میں کسی کو نہ بخشا ۔ تنقید براۓ تنقید وہ ہوتی ہے جو حقائق معلوم کئے بغیر کی جاتی ہے ۔

آخر میں آپ نے فرمایا کہ زلزلہ کے متاءثرین کی سب سے پہلے مدد ۔ سب سے پہلے امدادی ٹیم اور سب سے پہلی خیمہ بستی بنانا ایم کیو ایم کا کام تھا ۔ یہ بات پراپیگینڈا کی حد تک تو ٹھیک ہو سکتی ہے لیکن زمینی حقائق کے مطابق یہ بیان درست نہیں ہے ۔ جن رضاکاروں نے متاءثرہ علاقوں میں پہلے ہی دن کام شروع‏ کر دیا تھا اور جنہوں نے آرمی کے ہیلی کاپٹر پہنچنے پر ان کو اسسٹ کیا ان کا تعلق حزب المجاہدین ۔ لشکر طیّبہ ۔ جیش محمد اور البدر سے ہے ۔ اس کے بعد جنہوں نے سب سے پہلے مظفرآباد اور بالا کوٹ میں خیمہ بستی اور ہسپتال قائم کئے وہ لوگ جماعت الدعوی کے ہیں ۔ ان ہسپتالوں میں آرتھوپیڈک سرجری کے یونٹ بھی ہیں ۔ زلزلہ کے چھ دن بعد جو بیس ادارے متاءثرہ علاقہ میں کام کرنا شروع کر چکے تھے ان میں سے متذکرہ بالا پانچ ناموں کے علاوہ اس وقت مجھے جو نام یاد ہیں وہ ہیں ۔ ترکی کی ٹیم ۔ برطانیہ کی ٹیم ۔ پاکستان آرمی ۔ سرحد رورل سپورٹ پروگرام ۔ ایدھی ویلفیئر فاؤنڈیشن ۔جامعہ فریدیہ ۔ الرحمت ٹرسٹ ۔ الخدمت گروپ ۔ اسلامک ریلیف ۔ الھدی انٹرنیشنل ۔ اسلامک سینٹر ۔ امّہ ویلفیئر ٹرسٹ ۔ منہاج القرآن ٹرسٹ ۔ ان کے علاوہ کچھ چھوٹے چھوٹے انفرادی گروپ بھی کام کر رہے تھے ۔
 
you are right till some extent, but we cant apply that to every one shaper and in your post what i felt you just bashed the whole genration by calling hamaray buzaurgon ne khud kuch nahi kya etc.
and every language have different codes and values and unfortunatly the word used by fellow blogger was not appropiat at all in our culture and you cant deny it, here in US a son can call his father by his name but think can we do that also.
Freedom of speach is something else , freedom of speach of you can say whatever you want but it has to be in nice way not in cursed manner imagine i can say any thing i want to my boss but if i say the samething in ghetto style it wont help me, and too some extent, i am saying some extent because we are already not following we have to follow our religon i cant be like others and every one else should respect that,
 
معذرت ۔ کل میں امدادی کاروائیاں کرنے والے ایک اہم ادارہ کا نام لکھنا بھول گیا تھا ۔ وہ ہے الرشید ثرسٹ ۔ دوسرے ایک ادارہ کا نام غلط لکھا تھا ۔ ادارہ منہاج القرآن ہے ٹرسٹ نہیں ۔
 
Uncle Ajmal! The Daily Jang online edition specify the news about MQM and they r really doing good coverage of every thing related to Earthquake (Bad news and Good news both) and u can read the previous editions these r still available you can confirm

http://jang.com.pk/jang/oct2005-daily/08-10-2005/index.html ( just change the day in date )

If u think this is propaganda (its not a propaganda though). The Jang is wide publishing news paper and we Pakistani trust them … don’t forget in 1990s all Pakistan believe Karachi’s news on this source … DON’T THINK THAT I M A MQM SUPPORTAR OR SOME THING I m neutral when ever I write my such post

Your this comments shows that you so believe in JIHAD Parties … I haven’t read or hear no where not even in your blog that they r doing some thing NICE beside killing the innocent peoples. Please just be neutral because the parties u did mention all r jihad parties. Please give me a neutral source so I can read this. Or a link of any of your post

Jahanzaib! Dude I wrote “Majority of Our Elders failed to find their path and they never show us their mistakes”. and please don't joined every thing to Religion.
 
Shaper first thing i have to join religon to every thing because to me it is my believe that religons tells us way of living, that is why i cant put like OK i am muslim in the moque and outside put away the religon, this is wrong interpretion of religon dude that religon has only to do with after life things.
and second thing you need to read BBC Urdu news also where they have clearly mentioned at many reports that Jamat-e-islami was the first in those area with lashkr taiba even after 16th hours of the quake when there was no one else on those area only way to reach those area was by walking and their members walked there with food and water. And also dont think that jihadis are only killing people, Guess what most people are dead because of non jihadis those who claim for peace.
 
I have only to request you that start reading some other news papers also, for example, The News of Jang Group, Dawn, Washigton Post, BBC online, Nawa-i-Waqt, etc. Dawn, The News and Washigton Post have been repeatedly writing against Mujahideen and Mullahs till 8th October. Now they have to write the facts because those are known to every visitor of the affected area.
Ayaz Amir, a staunch anti-mujahideen, visited the affected areas and has written after returning to Islamabad. Read his article published in Dawn on Friday, the 28th October. If you want to read it online, here is the URL but read it by 04th November because on 5th a new article will take it's place. http://www.dawn.com/weekly/ayaz/ayaz.htm
 
I have only to request you that start reading some other news papers also, for example, The News of Jang Group, Dawn, Washigton Post, BBC online, Nawa-i-Waqt, etc. Dawn, The News and Washigton Post have been repeatedly writing against Mujahideen and Mullahs till 8th October. Now they have to write the facts because those are known to every visitor of the affected area.
Ayaz Amir, a staunch anti-mujahideen, visited the affected areas and has written after returning to Islamabad. Read his article published in Dawn on Friday, the 28th October. If you want to read it online, here is the URL but read it by 04th November because on 5th a new article will take it's place. http://www.dawn.com/weekly/ayaz/ayaz.htm
 
Uncle Ajmal! its nice to get information that i didn't know and that the big advantage of blogging that we get to know the stuff we don't know and Uncle Ajmal ur the great guy in blogging.
 
Please visit my post of Monday, October 17, 2005 at http://hypocrisythyname.blogspot.com/2005/10/blog-post_17.html
For verification click on Islamic and other non-governmental organisations are engaged in a

Then please visit my post of Wednesday, October 19, 2005 at http://hypocrisythyname.blogspot.com/2005/10/extremists-fill-aid-chasm-after-quake.html
For verification click on Extremists Fill Aid Chasm After Quake
 
Thank you for the nice compliment Mr Shabbir ! However, I am not great blogger but just a student a creation of The Only Great.
NB:- One of my comments is in duplicate because publishing gave error and I republished it. It will be better if you delete the duplicate.
 
Where did you find it? Interesting read Crinkle jacket
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]