Tuesday, November 08, 2005

 

کیمپوں پر حملہ ایم کیوایم نے امدادی سرگرمیاں معطل کردیں



جنگ اخبار کے آن لائن ایڈیشن سے ایک خبر

Source: Jang Online Edition

Comments:
آپ نے مجھے جانبدار تو قرار دے ہی دیا ۔ خیر اس کا جواب میرے بلاگ پر حاضر ہے ۔
ایم کیو ایم کے متعدد آدمی اغواء ہوۓ ایک کو گولی مار کر ہلاک کیا گیا ایک کو بری طرح زخمی کیا گیا۔ پچھلے دو ہفتوں سے آرمی اور پولیس تواسلامی اداروں کی کڑی نگرانی کر رہی ہے یہاں تک کہ انہیں مزید خیمہ بستیاں بنانے سے زبردستی روک دیا گیا ۔ اور ایم کیو ایم کے کیمپ کی اول روز سے حفاظت کی جا رہی ہے ۔ مجھے یہ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ سب انتظامات کے ہوتے ہوۓ اغواء اور قتل وہ بھی گولی مار کر کیسے ہوا اور وہ گولی سے مرنے والا اور تشدد سے زخمی ہونے والا ہسپتال میں کیوں نہ پہنچاۓ گئے ؟ جبکہ جن پر ایم کیو ایم کے لوگوں نے گولی چلائی وہ سب ہسپتال پہنچ گئے ۔ یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ پولیس جماعت اسلامی کا ساتھ دے رہی ہے کیونکلہ پولیس نے رات کے دوران جماعت اسلامی کی خیمہ بستیوں پر دھاوا بول دیا اور تمام متاثرین اور رضاکاروں کو باہر نکال کر سب کی تلاشی لی اور کوئی اسلحہ برآمد نہ ہوا ۔
 
I can't believe that its JANG's languag.
 
@ Ajmal uncle! i just post this news from jang online edition. i donno how much true it is.

@ Harris: when i read it first time .. i was shocked becasue the language they did use is not suit to the newspaper and they freely wrote terrorist to jamat-e-islami. u can verify this news from the source i include with my post. its " http://jang.com.pk/jang/nov2005-daily/09-11-2005/index.html "
 
I have been looking for sites like this for a long time. Thank you! » » »
 
Where did you find it? Interesting read » »
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]