Sunday, April 09, 2006

 

دیوداس

چلو پھر ٹھونڈ لائیں ہم اسی معصوم وقت کو
جہاں سپنہ سجایا تھا
جہاں بچپن بتایاتھا
جہاں پیڑوں کے سائے میں گھروندا ایک بنایا تھا

عورت ماں ہوتی ہے ۔۔ بہن ہوتی ہے ۔۔۔ بیٹی ہوتی ہے ۔۔۔ بیوی ہوتی ۔۔ دوست ہوتی ہے اور جب وہ کچھ نہیں ہوتی تو طوائف ہوتی ہے ۔۔۔ تم کچھ اور بن سکتی ہو چندر مکھی

بابو جی نے کہا گاؤں چھوڑ دو ۔۔ پارو نے کہا شراب چھوڑ دو آج تم نے کہا گھر چھوڑ دو ایک دن آئے گا جب وہ کہےگا کہ یہ دنیا ہی چھوڑ دو ۔۔ ماں میں تمہارا حصہ ہوں اور یہ حق مجھ سے کوئی نہیں چھین سکھتا ۔۔ تم بھی نہیں

پہلا پیار عمر کے فرق کی طرح ہوتاہے جسے چاہتے ہوئے کوئی نہیں مٹا سکتا

Comments:
Assalamo alaykum w.w.!

Being a devdas for so long ... :)

Hope to see something new sooon !

wassalam

p.s: plz update ma blog's link at ur place!
 
Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]





<< Home

This page is powered by Blogger. Isn't yours?

Subscribe to Posts [Atom]