Tuesday, December 29, 2009
Talibanization - NO
Comments:
<< Home
میرے بلاگ پر اگر آپ اپنی رائے کا اظہار نہیں کر سکتے تو دوسروں کے ربط دینے کی بھی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف ربط دینے والے تبصرے حذف ہو جاتے ہیں ۔ میں نے نعمان صاحب کی متعلقہ تحریر پر تبصرہ کر دیا ہے جو آپ کی اطلاع کیلئے یہاں نقل کر رہا ہوں
جب کسی کی بات کو جھوٹا قرار دیا جاتا ہے تو اس قرار دینے کو سچ سمجھنے کیلئے ضروری ہوتا ہے کہ قرار دینے والی تحریر کی سچائی کو ناپا جائے ۔ ہو سکتا ہے کہ آپ نے سچ ہی لکھا ہو مگر اس کسوٹی پر آپ ناکام نظر آتے ہیں ۔ میں آج تک لیاقت بلوچ کو ملا نہیں ہوں صرف اس کی تصوير اور تقریر اخبارات میں یا ٹی وی پر ديکھی سنی یا پڑھی ہے لیکن اتنا میں کہہ سکتا ہوں کہ اُس کے متعلق آپ کا مندرجہ ذیل بیان حقیقت کی بجائے بُغز پر مبنی ہے
"جماعت اسلامی کے تشدد پسند، طالبان پسند، دہشت کے دلدادہ اور ٹیررسٹوں کے ٹرینی رہنما جناب لیاقت بلوچ صاحب"
آپ نے ایک نام نہاد پاکستانی طالبان لیڈر کے بیان کا حوالہ دیا ہے لیکن آپ نے اُس کی تردید کا حوالہ نہیں دیا ۔
ان حقائق کی موجودگی میں کیسے کہا جا سکتا ہے کہ آپ کی یہ تحریر غیرجانبدارانہ ہے

جناب آپ نے ایک بات بغیر کسی تصدیق کے لکھہ دی اور نعمان نے اسکا ایک بہترین جواب تحریر کیاہے –
کسی کا جھوٹ بغیر کسی تصدیق کے چھاپنا ایک اچھی پریکٹس نہیں ہے-
Post a Comment
کسی کا جھوٹ بغیر کسی تصدیق کے چھاپنا ایک اچھی پریکٹس نہیں ہے-
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home
Subscribe to Posts [Atom]